تمام مضامین

شاعری، افسانہ، ناول اور تحریروں کا مکمل ذخیرہ — نئے اور پرانے تمام مضامین یہاں تلاش کریں۔

آقاﷺ تمام بوجھ ہمارے اُتار دیں بزم سخن 219

آقاﷺ تمام بوجھ ہمارے اُتار دیں

نوکِ قلم پہ نور کے دھارے اُتار دیںموسم شعورِ نعت کے سارے اُتار دیںکر کے غنی نوازشِ پیہم سے آج بھیآقاﷺ تمام بوجھ ہمارے اُتار دیںدستِ صبا میں خاکِ شفائے قدوم ہےمر...

کلام مظفر وارثی بزم سخن 11

کلام مظفر وارثی

نہ مرے سخن کو سخن کہونہ مری نوا کو نوا کہومری جاں کو صحن حرم کہومِرے دل کو غارِ حرا کہومیں لکھوں جو مدح شہ اُممپر جبرئیل بنے قلممیں ہوں ایک ذرہ بے درممگر آفتابِ...

کلام اعلیٰ حضرت بزم سخن 22

کلام اعلیٰ حضرت

راہِ عرفاں سے جو ہم نادیدہ رو محرم نہیں  مصطفٰے ہے مَسندِ ارشاد پر کچھ غم نہیں ہُوں مسلماں گرچہ ناقِص ہی سہی اے کامِلو! ماہیت پانی کی آخر یَم سے نَم میں کم نہیں...

کلام اعلیٰ حضرت بزم سخن 3

کلام اعلیٰ حضرت

سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ سب سے بالا و والا ہمارا نبیﷺ اپنے مولیٰ کا پیارا ہمارا نبیﷺ دونوں عالم کا دولھا ہمارا نبیﷺ بزمِ آخر کا شمع فروزاں ہوا نورِ اوّل ک...

کلام کامران اصغر بزم سخن 18

کلام کامران اصغر

شہر نبی کا منظر حد درجہ خوبرو ہےمسکن مرا وہیں ہو یہ دل میں آرزو ہےطیبہ میں زیست گزرے طیبہ میں موت آئےمقصودِ زندگانی طیبہ کی جستجو ہےعرفانِ مصطفی ہے عرفان حق کا ...

کلام کامران اصغر بزم سخن 18

کلام کامران اصغر

ایک گمراہ کو راستہ مل گیادل لگی دل لگی میں خدا مل گیامیری چشم تصور رہی بے خبرمجھ کو انجانے میں کیا سے کیا مل گیامجھ کو جس دم زمانے نے تنہا کیاتیرے در کا مجھے آس...